بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کو ارسال

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کو ارسال

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے 6 ناموں کی فہرست جیل حکام کو جمع کرا دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: بانی پی ٹی آئی سے بیرسٹر سلمان صفدر کی 50 منٹ طویل ملاقات

فہرست میں راؤ آصف، عرفان سعید، محمد مظفر جاوید کا نام شامل ہے، زین العابدین، زلیخا مندوخیل اور مسلم شہزاد کا نام بھی فہرست کا حصہ ہے۔