اسحاق ڈار کا اردن کے ہم منصب سے رابطہ، خطے میں جاری کشیدگی بارے تبادلہ خیال

اسحاق ڈار کا اردن کے ہم منصب سے رابطہ، خطے میں جاری کشیدگی بارے تبادلہ خیال

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق گفتگو کے دوران  اسحاق ڈار اور ایمن الصفدی نے خطے میں جاری کشیدگی کے خاتمے اور علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کی مسلسل کوششوں کو سراہا۔

  دوسری جانب اُنہوں نے اس موقع پر پاکستان کے اس عزم کو دہرایا کہ وہ تمام فریقین کے درمیان تعمیری روابط کے فروغ اور تنازعات کے پرامن حل کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے خطے میں استحکام کی حمایت جاری رکھے گا۔