مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کا ایک بار پھر پاکستان سے والہانہ محبت کا اظہار

مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کا ایک بار پھر پاکستان سے والہانہ محبت کا اظہار

مقبوضہ کشمیرسے شہریوں کےمسلسل پیغامات پاکستان کیساتھ ان کی لازوال وابستگی کا اظہار ہے

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں غیور کشمیری بھارتی جھنڈوں کے حصار میں پاکستانی قومی نغموں سے واضح پیغام دے رہا ہے۔

مقبوضہ کشمیر سے شہری کی یہ ویڈیو ان شرپسند عناصر کیلئے بھی کھلا پیغام ہے جو آزاد کشمیر کے امن کو داؤ پر لگانے کی سازش میں ملوث ہیں۔

سوشل میڈیا پر کشمیری شہری کی وائرل ویڈیو نے ثابت کر دیا کہ کشمیریوں کی واحد پہچان پاکستان ہے۔