بانی پی ٹی آئی سے جمعرات کو ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کو ارسال

بانی پی ٹی آئی سے جمعرات کو ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کو ارسال

فوکل پرسن چودھری اویس یونس نے 6 افراد کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کے حوالے کر دی، فہرست میں مہر عبدالستار، شاہد اقبال اور شہزاد بھٹی کا نام شامل ہے۔

دوسری جانب اقبال خان خٹک، سید فیض الحسن گیلانی اور سردار فیصل ندیم گورچانی بھی ملاقاتیوں کی لسٹ میں موجود ہیں۔

مزید برآں بانی پی ٹی آئی کی فیملی ممبران کی ملاقات کی توقع بھی کی جاری ہے۔