وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے جیلوں کے نظام میں بہترین اصلاحات ناگزیر قرار دیدیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے جیلوں کے نظام میں بہترین اصلاحات ناگزیر قرار دیدیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے جیل اصلاحات پر قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا میں جیلوں کی سکیورٹی کو ہم نے بہتر کیا، قیدیوں کو بہترین علاج کی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔

سہیل آفریدی کا مزید کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں قیام امن کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔