حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے جا رہے ہیں: سہیل آفریدی

حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے جا رہے ہیں: سہیل آفریدی

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ 27 ستمبر کے مارچ کی کال اپنی جگہ قائم ہے، 27 تاریخ کے مارچ پر تمام قیادت متفق ہے۔

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ حکمران عدالتوں کے فیصلے تسلیم نہیں کر رہے، حکمران خود کو آئین اور قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو کٹہرے میں لائیں گے، اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس آج رات منعقد کیا جائے گا۔