عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ کے پی کی سٹریٹ موومنٹ کی حقیقت کھول کر رکھ دی

عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ کے پی کی سٹریٹ موومنٹ کی حقیقت کھول کر رکھ دی

صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر عوامی ردعمل کی ویڈیو پوسٹ کر دی۔

یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا دو دن سے لاوارث، سہیل آفریدی سیر سپاٹے کر رہے ہیں: عظمیٰ بخاری

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ لوگ کہہ رہے ہیں تم جھوٹے ہو، گارڈز نے دھکے مار کر پیچھے کر دیا۔

انہوں نے کہا کہ موصوف نے معصوم بن کر منہ دوسری طرف کر لیا، تھوڑا سا محسوس کرو، آج جگہ جگہ پہ ہو رہی ہے۔

عظمیٰ بخاری نے مزید کہا کہ توبہ توبہ، یہ وہی ہیں جن کو عوام نے پلٹ کر بھی نہیں دیکھا۔