پاکستان
خلاصہ
- اسلام آباد: (دنیا نیوز) اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ ناصر عباس، بیرسٹر گوہر اور دیگر نے سیکرٹری جنرل پیپلزپارٹی نیئر بخاری سے ملاقات کی اور آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔
نیئر بخاری نے کہا آل پارٹیز کانفرنس کے حوالے سے چیئرمین بلاول بھٹو سے بات کریں گے۔
راجہ ناصر عباس کا کہنا تھا یہ مشکل وقت ہے، مل بیٹھنے کی ضرورت ہے، جب بھی مل کر بیٹھے بحران سے نکلنے کا راستہ نکلا۔
بیرسٹر گوہر نے کہا لانگ مارچ کا فیصلہ برقرار ہے، سہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا برقرار رہیں گے۔