سہیل آفریدی کا مارچ ٹھس، بس تاریخ پر تاریخ دے رہے ہیں: امیر مقام

سہیل آفریدی کا مارچ ٹھس، بس تاریخ پر تاریخ دے رہے ہیں: امیر مقام

وفاقی وزیر امیر مقام نے پروگرام ٹونائٹ ود ثمر عباس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گورنر راج اور ایمرجنسی آئینی آپشنز ہیں، آخر کار ان کو ہی استعمال کرنا ہوگا۔

امیر مقام کا کہنا تھا کہ مذاکرات صرف ایک صورت بحال ہو سکتے ہیں، اگر پی ٹی آئی دہشت گرد کو دہشت گرد کہے اور وہیں سے معاملہ شروع ہو جہاں سے ڈیڈ لاک پیدا ہوا تھا۔