آزاد کشمیر کے باشعور عوام کا ریاست میں انتشار پھیلانے والوں کو کرارا جواب

آزاد کشمیر کے باشعور عوام کا ریاست میں انتشار پھیلانے والوں کو کرارا جواب

شہریوں نے فسادی جتھے کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ کالعدم ایکشن کمیٹی ٹولوں میں تقسیم ہوکر انتشاری ٹولہ بن چکی ہے، صرف راولاکوٹ کے چھوٹے سے علاقے میں یہ انتشاری ٹولہ بیٹھا ہوا باقی آزاد جموں و کشمیر میں حالات معمول پر ہیں۔

عوام کا کہنا تھا کہ فسادی جتھے نے اپنے مذموم مقاصد اور سیاست کو چمکانے کیلئے عام عوام کو استعمال کیا، فسادی جتھہ جو تقسیم کی باتیں کرتا ہے یہ غیر ملکی ایجنڈا ہے اور انہیں باہر سے فنڈنگ بھی ہو رہی ہے۔