منشیات برآمدگی کیس، انمول عرف پنکی اور ملزمان کو مقدمے کی نقول فراہم

منشیات برآمدگی کیس، انمول عرف پنکی اور ملزمان کو مقدمے کی نقول فراہم

جیل حکام نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو عدالت میں پیش کیا۔ عدالت نے ملزمہ پنکی اور دیگر ملزمان کو مقدمے کی نقول فراہم کر دیں۔

عدالت کے مطابق آئندہ سماعت پر ملزمان پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔ ملزمان کے خلاف گارڈن تھانے میں مقدمہ درج ہے۔