ڈی سی کرک سے مذاکرات کامیاب، زیرِحراست ملزم کے قتل پر احتجاج ختم

ڈی سی کرک سے مذاکرات کامیاب، زیرِحراست ملزم کے قتل پر احتجاج ختم

مذاکرات میں تحصیل بانڈہ کے 3 ایس ایچ اوز اور ایک ایڈیشنل ایس ایچ او کے خلاف مقدمہ درج کرانے کی یقین دہانی کرائی گئی، مظاہرین نے دو روز سے سڑک پر رکھی لاشیں اُٹھا لیں۔

واضح رہے گزشتہ روز پولیس گاڑی پر فائرنگ سے زیر حراست دو ملزمان قتل ہوئے تھے، ورثا کی جانب سے ملزمان کے قتل کا الزام پولیس پر لگایا گیا تھا۔