پنجاب سے بلوچستان جانے والے اسلحہ کی سمگلنگ ناکام بنا دی، ملزم گرفتار

پنجاب سے بلوچستان جانے والے اسلحہ کی سمگلنگ ناکام بنا دی، ملزم گرفتار

کمانڈنٹ امیر تیمور خان نے بواٹہ میں بھاری اسلحہ اور گولہ بارود پکڑ لیا،پکڑے گئے اسلحے میں 86 پستول، 3 ایم پی-5 سب مشین گنز، 22 میگزین، 18,000 کارتوس شامل ہیں۔

دوسری جانب ملزم شفیق کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا گیا جب کہ مزید تفتیش جاری ہے۔

بارڈر ملٹری پولیس کا ابتدائی تفتیش میں کہنا تھا کہ پکڑے گئے اسلحے کی مالیت لاکھوں روپے بتائی جاتی ہے۔