بلدیاتی اداروں کی غفلت، 4 سالہ بچی گٹر میں گر کر جاں بحق

بلدیاتی اداروں کی غفلت، 4 سالہ بچی گٹر میں گر کر جاں بحق

چار سالہ علینا گھر باہر کھیلنے گئی تھی جس کے بعد لاپتہ ہو گئی تھی، تلاش کے بعد گٹر سے لاش برآمد ہو گئی جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

علاقہ مکینوں کے مطابق علاقے میں کئی مہینے سے کھلے گٹر کی شکایت کے باوجود ڈھکن نہ لگایا جا سکا۔