لڑکا نہر بی آربی نہر میں ڈوب گیا، لاش نکال لی گئی

لڑکا نہر بی آربی نہر میں ڈوب گیا، لاش نکال لی گئی

ریسکیو ذرائع کے مطابق عبداللہ مویشیوں کو نہر سے نکالنے کے چھلانگ لگا دی جو گہرا پانی کی وجہ سے ڈوب گیا۔

دوسری جانب اطلاع ملنے پر ریسکیو کی ٹیم بھی موقع پر پہنچ گئی جنہوں نے آپریشن کے ذریعے عبداللہ جئ لاش برآمد کر لی گئی۔

دوسری جانب عبداللہ کی لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی، لاش گھر پہنچے پر ہر آنکھ اشکبار ہو گئی۔