دوڑ میں گرمی کی شدت سے بچنے کیلئے نہر میں نہاتے دو بھائی ڈوب کر جاں بحق

دوڑ میں گرمی کی شدت سے بچنے کیلئے نہر میں نہاتے دو بھائی ڈوب کر جاں بحق

نہر میں ڈوبنے والے بچوں کی شناخت حسن شاہ اور فدا حسین شاہ کے نام سے ہوئی، واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔

امدادی ٹیموں نے سرچ آپریشن کے دوران 12 سالہ حسن شاہ کی لاش نہر سے نکال لی جب کہ دوسرے بھائی کی تلاش جاری ہے ۔

عینی شاہدین کے مطابق دونوں بھائی نہائے ہوئے گہرے پانی میں جانے سے ڈوب گئے۔