خانپور ہزارہ کے نواحی گاؤں میں نوجوان کنویں میں گر کر جاں بحق

خانپور ہزارہ کے نواحی گاؤں میں نوجوان کنویں میں گر کر جاں بحق

ریسکیو حکام کے مطابق مقامی لوگوں نے نوجوان کی نعش کنویں سے نکال لی، جس کے بعد ریسکیو 1122 کی ٹیم نے نعش ٹائپ ڈی ہسپتال خانپور منتقل کر دی۔

جاں بحق نوجوان کی شناخت 22 سالہ دانش ولد راشد کے نام سے ہوئی ہے، نوجوان علاقہ وجیاں کا رہائشی اور ذہنی طور پر معذور تھا۔