ایبٹ آباد: گلیات ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے معطل شدہ 7 اہلکار بحال

ایبٹ آباد: گلیات ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے معطل شدہ 7 اہلکار بحال

انکوائری کمیٹی کی سفارشات اور مجاز اتھارٹی کی منظوری کے بعد معطلی کا آرڈر منسوخ کر دیا گیا، جی ڈی اے انکوائری کمیٹی نے تمام 7 اہلکاروں کی معطلی ختم کرنے کی سفارش کی تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام بحال ہونے والے ملازمین کو فوری طور پر اپنے اپنے عہدوں پر بلا تاخیر کام سنبھالنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔