اراضی تنازع پر بھائی کا بیٹوں کے ہمراہ بہنوں پر مبینہ تشدد، خواتین زخمی

اراضی تنازع پر بھائی کا بیٹوں کے ہمراہ بہنوں پر مبینہ تشدد، خواتین زخمی

اینٹوں اور ڈنڈوں کے وار سے خواتین زخمی ہوگئیں، تشدد کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔

ویڈیو سامنے آنے کے باوجود تشدد کے واقعہ کا مقدمہ درج نہیں ہوسکا، متاثرہ خواتین نے اعلیٰ حکام سے واقعہ کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔