ساہیوال میں بھی ای چالان سسٹم کا آغاز، ٹریفک خلاف ورزیوں کی نگرانی شروع

ساہیوال میں بھی ای چالان سسٹم کا آغاز، ٹریفک خلاف ورزیوں کی نگرانی شروع

انتظامیہ کے مطابق ابتدائی مرحلے میں شہریوں کو وارننگ چالان جاری کیے جا رہے ہیں جبکہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو الیکٹرانک چالان جاری کیے جائیں گے۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ای چالان سسٹم متعارف کرانے کا مقصد ٹریفک حادثات میں کمی لانا، شہریوں کو ٹریفک قوانین کی پابندی کا عادی بنانا اور روڈ سیفٹی کو فروغ دینا ہے۔