کرونا وائرس کا خوف: سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ ملتوی

کرونا وائرس کا خوف: سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ ملتوی

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ 11 اپریل سے 18 اپریل تک ملائیشیا کے شہرایپو میں کھیلاجاناتھا۔ ایونٹ میں پاکستان ہاکی ٹیم نےبھی شرکت کرنا تھی۔

منتظمین نے کھلاڑیوں کی حفاظت کے پیش نظر ٹورنامنٹ کوملتوی کرنے کااعلان کیا ہے۔ ایونٹ 24 ستمبر سے دو اکتوبر تک کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔