کورونا کی احتیاطی تدابیر میں ورچوئل موٹر اسپورٹس کا میلہ سج گیا، برطانیہ کے جارج رسل فاتح

کورونا کی احتیاطی تدابیر میں ورچوئل موٹر اسپورٹس کا میلہ سج گیا، برطانیہ کے جارج رسل فاتح

موذی وائرس کے پیش نظر موٹر اسپورٹس کے شیدائیوں کی احتیاطی تدابیر اپناتے ہوئے فارمولا ون سرکٹ کا آن لائن مقابلہ ہوا، اسپینش گراں پری کی پول پوزیشنفراٹے بھرتی کاروں کے اسٹائل جاذب نظر، تیز رفتاری پر کنٹرول اور آگے نکلنے کے جذبے نے ایونٹ کو دلچسپ بنا دیا، گاڑیوں کی ٹکریں ہوتی ہوتی بچیں۔

ستائیس لیپس کی پول پوزیشن، برطانیہ کے جورج رسل نے میدان مار لیا، چارلس لیکرک معمولی فرق سے دوسرے نمبر پر رہے۔