قومی وومن فٹبال چمپئن شپ، کھلاڑی کا ٹیسٹ مثبت آنے پر گروپ بی کے میچز ملتوی

قومی وومن فٹبال چمپئن شپ، کھلاڑی کا ٹیسٹ مثبت آنے پر گروپ بی کے میچز ملتوی

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی مقابلے شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے۔ صرف گروپ بی کے میچز ملتوی کئےگئےہیں۔ کراچی یونائیٹڈ کراچی وومن، ایچ ای سی اور سیالکوٹ سٹی ٹیم کی کھلاڑیوں کے کویڈ ٹیسٹنگ کی جا رہی ہے۔

کھلاڑیوں کے کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کی رپورٹ کا انتظار ہے جس کے بعد پاکستان فٹبال فیڈریشن اور ایونٹ انتظامیہ کوئی فیصلہ کرے گی۔