کراچی میں لڑکیوں نے خود کو با ہمت بنانے کیلئے مارشل آرٹس سیکھنا شروع کر دیا

کراچی میں لڑکیوں نے خود کو با ہمت بنانے کیلئے مارشل آرٹس سیکھنا شروع کر دیا

مار دھاڑ اور دوسرے کو پچھاڑ دینے والا کھیل مارشل آرٹس مردوں کے بعد خواتین میں بھی تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔ چوٹ لگنے کا اب ڈر نہیں، کوئی حملہ کرے تو غم نہیں، صنف نازک نے سیلف ڈیفنس میں مہارت حاصل کرلی۔

مارشل آرٹس کا کھیل شوق بھی اور موجود دور میں ضرورت بھی، فائٹر گرلز کا کہنا ہے کہ اب کوئی تنگ تو کرے، بچ کر نہیں جائے گا۔ انسٹرکٹر کا کہنا ہے کہ لڑکوں کے ساتھ ٹریننگ اس لئے دی جاتی ہے کہ لڑکیوں کے اعتماد میں اضافہ ہو۔