یوئیفا نیشنز لیگ: 37 میچز کی ناقابل شکست اٹلی کی کامیابیوں کو بریگ لگ گئی

یوئیفا نیشنز لیگ: 37 میچز کی ناقابل شکست اٹلی کی کامیابیوں کو بریگ لگ گئی

یوئیفا نیشنز فٹبال لیگ کے مقابلے جاری ہیں جس کے سیمی فائنل میں سپین نے اٹلی کو 1کے مقابلے میں 2گول سے شکست دیکر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

37 میچز کی ناقابل شکست اٹلی کی کامیابیوں کو بریک لگ گئی، سپین نے سپر سٹار ٹوریز کے دونوں شاندار گول کی بدولت میچ میں کامیابی اپنے نام کی۔