یوئیفا یورو کپ فائنل میں برے انتظامات،انگلینڈ پر جرمانہ عائد

یوئیفا یورو کپ فائنل میں برے انتظامات،انگلینڈ پر جرمانہ عائد

دنیا کے پسندیدہ کھیل فٹبال کا ایک میچ بغیر تماشائیوں کے کرانے پر انگلینڈ کو ایک لاکھ یورو کی ادائیگی کا حکمنامہ جاری کر دیا گیا ہے۔

حکام نے انگلینڈ کے خلاف جرمانے اور سزا کا اعلان کیا جبکہ گیارہ جولائی کو ومبلے سٹیڈیم میں ہونے والے یوئیفا یورو کپ فائنل میں شدید ترین بدانتظامی ہوئی جہاں بپھرے تماشائی پولیس پر چڑھ دوڑے تھے۔

اس پر تحقیقات کے بعد اب میزبان ملک انگلینڈ کو ایک میچ بغیر خالی گراؤنڈ میں کرانے اور ایک لاکھ یورو جرمانے ادا کرنے کی سزا سنائی گئی ہے۔