بابر اعظم ویرات کوہلی کو ناک آؤٹ کردے گا:باکسر عامر خان

بابر اعظم ویرات کوہلی کو ناک آؤٹ کردے گا:باکسر عامر خان

دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کے مابین ٹی 20ورلڈ کپ میچ کے بارے بات کرتے ہوئے برطانیہ کے باکسر عامر خان نے کہا کہ گرین شرٹس اپنے گیم پر فوکس کرے، پاکستان بھارت کے خلاف میچ جیتے گا۔

پاکستانی نژاد باکسر نے چیئرمین پی سی بی رمیزراجہ کے لئے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔