اٹالین اوپن ویمن سنگلز میں بھی بڑا اپ سیٹ ہو گیا

Published On 12 May,2022 05:52 pm

روم:(ویب ڈیسک) اٹالین اوپن ویمن سنگلز میں بھی بڑا اپ سیٹ ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق غیر معروف امریکی کھلاڑی ڈینلے کولنز نے اسٹریٹ سیٹس میں سیمونا ہالیپ کو ہرا کر آؤٹ کر دیا۔

دونوں کھلاڑیوں کے مابین سخت مقابلہ دیکھنے میں آیا، کھیل کا پہلا سیٹ 82 منٹ تک جاری رہا۔

اٹالین اوپن کے اس سخت مقابلے کا سکور سات، ایک، چار صفر اور پانچ ، تین رہا۔
 

Advertisement