یورو ٹورنامنٹ میں شرکت کرنیوالی ویمن فٹبال ٹیم سے شہزادہ ولیم کی ملاقات

یورو ٹورنامنٹ میں شرکت کرنیوالی ویمن فٹبال ٹیم سے شہزادہ ولیم کی ملاقات

انگلینڈ میں فٹبال گراؤنڈ میں شہزادہ ولیم کی انٹری ہوئی، یورو ٹورنامنٹ میں انگلینڈ کی نمائندگی کرنے والی ویمن ٹیم سے ملاقات کی، تیاریوں بارے پوچھا اور ان کے ٹریننگ سیشن کا جائزہ لیا۔

برطانوی شہزادہ خود بھی کھیلتے نظر آئے، زبردست ککس لگائیں اور گول بھی کیا، آخر میں کھلاڑیوں کا حوصلہ بلند کیا اور تصاویر بھی بنوائیں۔