فیفا ورلڈ کپ: 4 کروڑ افراد نے ٹکٹ کے لیے درخواستیں دیدیں

فیفا ورلڈ کپ: 4 کروڑ افراد نے ٹکٹ کے لیے درخواستیں دیدیں

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق قطر میں ہونے ورلڈ کپ کے لیے 12 لاکھ سے زائد لوگوں نے ٹکٹ حاصل کر لیے ہیں۔

حکام کو 4 کروڑ سے زائد درخواستیں موصول ہوچکی ہیں، 10 لاکھ ٹکٹیں فیفا اور سپانسرز کے لیے مختص کی گئی ہیں۔