برطانوی ٹینس سٹار کیمرون نوری کورونا کا شکار، جاپان اوپن سے باہر

برطانوی ٹینس سٹار کیمرون نوری کورونا کا شکار، جاپان اوپن سے باہر

کوریا میں اِن ایکشن 27 سالہ انگلش ٹینس پلیئر بھی وبائی وائرس کا شکار ہو گئے، کورونا ٹیسٹ مثبت آ نے پر کیمرون نوری ایونٹ کے بقیہ میچز بھی نہیں کھیل سکیں گے، جس پر انہوں نے مایوسی کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ وہ جاپان اوپن کی تیاریوں میں مصروف تھے لیکن اب آئسولیشن کی وجہ سے ٹوکیو روانگی اور جاپان اوپن میں نمائندگی سے محروم ہو گئے ہیں۔