فٹبال ورلڈ کپ، افتتاحی میچ میں ایکواڈور کی قطر کو شکست

فٹبال ورلڈ کپ، افتتاحی میچ میں ایکواڈور کی قطر کو شکست

میگا ایونٹ کے گروپ اے کے پہلے میچ میں میزبان قطر کو ایکواڈور نے 0-2 سے ہرایا، ایکواڈور کی طرف سے دونوں گول ویلنشیا نے پہلے ہاف میں کیے۔

دوسرے ہاف اور اضافی وقت میں دونوں ٹیمیں کوئی گول سکور نہ کر سکیں، میزبان قطری کھلاڑیوں کی کوششیں ناکام رہیں اور کوئی کامیابی حاصل نہ کی۔