پشاور: واپڈا نے نیشنل باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ جیت لی

پشاور: واپڈا نے نیشنل باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ جیت لی

نیشنل باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ پشاور میں منعقد ہوئی، چیمپئن شپ میں واپڈا نے مجموعی طور پر 142 پوائنٹس حاصل کیے۔

واپڈا نے چیمپئن شپ میں 8 گولڈ حاصل کیے، اس کے علاوہ واپڈا کے تن سازوں نے 5 سلور اور 5 برونز میڈل بھی اپنے کیے۔