اٹالین اوپن : راجیو رام اور جو سیلسبری ڈبلز کوارٹر فائنل میں داخل

اٹالین اوپن : راجیو رام اور جو سیلسبری ڈبلز کوارٹر فائنل میں داخل

فاتح جوڑی نے ڈبلز مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل میچ میں اٹلی کے اینڈریا پیلیگرینو اور ان کے ہم وطن جوڑی دار اینڈریا واواسوری کو شکست دی ۔

مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میچ میں راجیو رام اور جو سیلسبری پر مشتمل سیکنڈ سیڈ جوڑی نے اینڈریا پیلیگرینو اور  اینڈریا واواسوری پر مشتمل جوڑی کو سخت مقابلے کے بعد 6-7(1-7)،7-6(7-1)اور 7-10سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی۔