لیون اوپن : راجیو رام اور جو سیلسبری کی ڈبلز سیمی فائنل میں رسائی

لیون اوپن : راجیو رام اور جو سیلسبری کی ڈبلز سیمی فائنل میں رسائی

فاتح جوڑی نے کوارٹر فائنل راؤنڈ میں قزاخستان کے الیگزینڈر نیڈووییسوف ان کے میکسیکن جوڑی دار میگوئل اینجل رئیس واریلا کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔

راجیو رام اور جو سیلسبری نے کوارٹر فائنل راؤنڈ میں عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے الیگزینڈر نیڈووییسوف اور میگوئل اینجل رئیس واریلا کو 6-4، 3-6 اور 6-10 سے شکست دی۔

یاد رہے کہ اے ٹی پی لیون اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ فرانس میں جاری ہے۔