نیشنل ویمنز فٹبال چیمپئن شپ کا آغاز5 مئی سے کراچی میں ہوگا

نیشنل ویمنز فٹبال چیمپئن شپ کا آغاز5 مئی سے کراچی میں ہوگا

دسمبر 2023 تک کے رجسٹرڈ کلبز کو ایونٹ میں شرکت کا موقع دیا جائے گا۔

فٹبال ایونٹ میں شریک ٹیموں کو 4 گروپس میں تقسیم کیا جائے گا، ہر پول سے سرفہرست 2 ٹیمیں کوارٹر فائنلز میں جگہ بنائیں گی جبکہ قومی چیمپئن شپ کا فائنل 21 مئی کو کھیلا جائے گا۔