کارلوس الکاراز نے مسلسل دوسری بار ومبلڈن اوپن ٹینس کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

کارلوس الکاراز نے مسلسل دوسری بار ومبلڈن اوپن ٹینس کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

ومبلڈن اوپن ٹینس کے فائنل میں سربیئن ٹینس اسٹار نواک جوکووچ کارلوس الکاراز سے ومبلڈن 2023 کے فائنل میں شکست کا بدلہ لینے میں ناکام ہوگئے، کارلوس الکاراز نے فائنل میں 7 بار کے ومبلڈن چیمپئن جوکووچ کو شکست دیکر مسلسل دوسری بار ٹرافی اپنے نام کی۔

کارلوس الکارازنے اپنے کیریئر کا چوتھا گرینڈ سلم ٹائٹل اپنے نام کیا، کارلوس الکاراز کی جیت کا سکور 2-6 ، 2-6، 6-7 رہا۔