خیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار میراتھن کا انعقاد

خیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار میراتھن کا انعقاد

صوبائی محکمہ کھیل کے مطابق صوبے کی پہلی میراتھن ریس آج رات 10 بجے ہوگی، میراتھن ریس بی آر ٹی روٹ پر ہوگی۔

حکام محکمہ کھیل خیبرپختونخوا کاکہنا ہے کہ 25 کلومیٹر ریس چمکنی بزنس روڈ سے حیات آباد تک ہوگی میراتھن میں 1500 ایتھلیٹ شریک ہوں گے۔