میر نادر مگسی نے تھر ڈیزرٹ جیپ ریلی جیت لی

میر نادر مگسی نے تھر ڈیزرٹ جیپ ریلی جیت لی

جیپ ریلی کی خواتین کیٹیگری میں عنبرین نے کامیابی حاصل کی، ایونٹ کے اختتام پر وزیرِ کھیل سردار محمد بخش مہر نے فاتحین میں انعامات تقسیم کیے۔

اس موقع پر سندھ حکومت کی جانب سے ریلی کو سالانہ کلینڈر میں شامل کرنے اور اگلے سال گھوٹکی میں کرانے کا اعلان کیا گیا۔