فیفا ورلڈ کپ: سپین نے آسٹریا کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

فیفا ورلڈ کپ: سپین نے آسٹریا کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

فاتح ٹیم کی جانب سے اویرزبال نے 2 اور پیڈرو پورو نے ایک گول سکور کیا، سپین کی ٹیم نے ورلڈ کپ 2010ء کا فائنل جیتنے کے بعد پہلی مرتبہ ناک آؤٹ میچ جیتا ہے۔

دوسرے میچ میں صبح 4 بجے پرتگال اور کروشیا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، جبکہ صبح 8 بجے الجزائر اور سوئٹزر لینڈ کی ٹیموں میں جوڑ پڑے گا۔