کھیل
خلاصہ
- راولپنڈی: (دنیا نیوز) پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے بھرپور تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ سکواڈ نے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا، کھلاڑیوں نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں۔
پاکستانی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ 12 جولائی تک راولپنڈی میں جاری رہے گا، قومی ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز پر 2 ٹیسٹ میچز کھیلے گی، سیریز کا پہلا ٹیسٹ 25 جولائی سے کھیلا جائے گا۔