دی ہنڈرڈ: فاسٹ بولر محمد عامر کا معاہدہ ہوگیا

دی ہنڈرڈ: فاسٹ بولر محمد عامر کا معاہدہ ہوگیا

محمد عامر ٹرینٹ راکٹس کی نمائندگی کریں گے، جہاں انہیں ڈیوڈ پین کی جگہ سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

واضح رہے محمد عامر کو برطانوی پاسپورٹ ملنے کے بعد انگلش ڈومیسٹک کرکٹ میں مقامی کھلاڑی کا درجہ حاصل ہو گیا ہے، وہ اب اوورسیز پلیئر کی بجائے مقامی کھلاڑی کے طور پر کھیل سکیں گے۔