نومیڈ گیمز: پاکستان نے رسہ کشی میں بھارت کو شکست دیدی

نومیڈ گیمز: پاکستان نے رسہ کشی میں بھارت کو شکست دیدی

پاکستانی رسہ کشی ٹیم کے سربراہ نواب فرقان خان نے کہا کہ پاکستان ٹیم نے ابتدائی مرحلے میں اہم کامیابی حاصل کرلی ہے۔

پاکستان نے دوسرے مقابلے میں کوریا کے خلاف بھی کامیابی حاصل کی۔

نواب فرقان خان نے کہا کہ رسہ کشی میں پاکستان کی مسلسل دو فتوحات کھلاڑیوں کی محنت اور بہترین ٹیم ورک کا نتیجہ ہیں۔