کھیل
خلاصہ
- ناگویا: (دنیا نیوز) جاپان میں جاری ایشین گیمز کے والی بال ایونٹ میں پاکستان نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔
پاکستانی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ازبکستان کو تین صفر سے شکست دے دی۔
واضح رہے قومی ٹیم نے اس سے قبل اپنے پہلے میچ میں تھائی لینڈ کو بھی تین ایک سے مات دی تھی۔