کھیل
خلاصہ
- لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیم کے جارح مزاج اوپننگ بیٹر صاحبزادہ فرحان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو جوائن کر لیا۔
ذرائع کے مطابق صاحبزادہ فرحان آج صبح نیپال سے وطن واپس پہنچے ہیں اور سری لنکا کے خلاف میچ میں سلیکشن کے لیے دستیاب ہوں گے۔
واضح رہے کہ صاحبزادہ فرحان کو صائم ایوب کی جگہ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ صائم ایوب کو ان کی درخواست پر سکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا تھا۔