ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ کا آج آغاز، ایونٹ کیلئے ٹرافی کی رونمائی

ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ کا آج آغاز، ایونٹ کیلئے ٹرافی کی رونمائی

تقریب میں تمام ٹیموں کے کپتان شریک ہوئے، ایونٹ میں 12 ٹیمیں شریک ہوئیں، جنہیں 4 گروپس میں تقسیم کیا، پاکستانی ٹیم کی قیادت عباس آفریدی کریں گے۔

قومی ٹیم اپنا پہلا میچ آج متحدہ عرب امارات، دوسرا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گی۔