پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی بھی ’’ٹک ٹاکر‘‘ بن گئے

پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی بھی ’’ٹک ٹاکر‘‘ بن گئے

ایوانِ صدر کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کی جانب سے صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک جوائن کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔