خلا میں بننے والی پہلی فلم کا روسی کریو زمین پر واپس پہنچ گیا

خلا میں بننے والی پہلی فلم کا روسی کریو زمین پر واپس پہنچ گیا

انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن پر 12 روز گزارنے کے بعد روسی ہدایت کار اور اداکارہ قازقستان میں اتر گئے، ڈاکٹرز کا کہنا ہے خلائی سفر کے بعد دونوں کی صحت اچھی ہے، دونوں نے دا چیلنج نامی فلم کے مناظر خلا میں شوٹ کئے۔

اس فلم کی کہانی ایک سرجن کے گرد گھومتی ہے جو دل کے مرض میں مبتلا عملے کے ایک رکن کے علاج کیلئے خلائی اسٹیشن پربلایا جاتا ہے۔