بلیو سبسکرائبرز کیلئے ٹوئٹ ایڈٹ کرنے کا دورانیہ بڑھا دیا گیا

بلیو سبسکرائبرز کیلئے ٹوئٹ ایڈٹ کرنے کا دورانیہ بڑھا دیا گیا

ٹوئٹر بلیو نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر ایک ٹوئٹ میں ٹوئٹ ایڈٹ کرنے کا دورانیہ بڑھا کر ایک گھنٹے تک کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب بلیو سبسکرائبرز اپنے ٹوئٹ میں ایک گھنٹے اندر اندر تبدیلی کر سکتے ہیں۔

بلیو سبسکرائبرز کے لئے ایڈیٹنگ کا فیچر گزشتہ برس ایلون مسک کے ٹوئٹر خریدنے کے اعلان کے بعد شامل کیا گیا تھا۔