ایک ہفتے سے بغیر سر کے زندہ مرغا جیتا جاگتا عجوبہ بن گیا

ایک ہفتے سے بغیر سر کے زندہ مرغا جیتا جاگتا عجوبہ بن گیا

تصاویر میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ مرغا بغیر سر کے ہے اور اس کی گردن کے اوپری حصے پر خون جما ہے۔ یہ پتا نہیں لگ سکا کہ مرغے کے ساتھ کیا حادثہ پیش آیا تاہم خیال کیا جا رہا ہے کہ کسی جانور کے حملے میں اس کا سر دھڑ سے الگ ہوگیا۔

مرغے کو پالنے والی خاتون نے بتایا کہ وہ گردن میں ڈراپر سے غذا اور اینٹی بائیوٹکس دے رہی ہیں جن سے ایک ہفتے بعد بھی وہ زندہ ہے ۔